T20 Cricket, Pakistan team ranking improvement

News uptade
0

 

T20 Cricket, Pakistan team ranking improvement


 A few days before the T20 World Cup, the ranking of the Pakistani team has improved.

According to the details, the West Indies whitewashed South Africa in the series before the T20 World Cup and increased the ranking of Pakistan. Jamaliya occupied the fourth position by defeating by 3, while the African team went to the 7th position after being demoted by 3 ranks, while the Pakistani team moved up to the sixth position by one rank. In the ICC team ranking, India is first with 264 rating points, Australia is second with 257 points, England is third with 254 points, West Indies is fourth with 252 points, New Zealand is fifth with 250 rating points, while Pakistan and South African teams are at the sixth and seventh positions with 244 and 244 points respectively.

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈ کپ سے چند روز قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو ٹی20 ورلڈکپ سے قبل سیریز میں وائٹ واش کرکے پاکستان کی رینکنگ میں اضافہ کر دیا ، 2بار کی عالمی چیمپئین ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مضبوط جنوبی افریقی ٹیم کو 3میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-3 سے شکست دیکر چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمالیا جبکہ افریقی ٹیم 3درجے تنزلی کے بعد 7ویں پوزیشن پر چلی گئی جبکہ پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر چھٹی پوزیشن پر آگئی۔ آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں بھارت کی ٹیم 264 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلی، آسٹریلیا 257 پوائنٹس کیساتھ دوسری، انگلینڈ 254 پوائنٹس کے ہمراہ تیسری جبکہ ویسٹ انڈیز 252 پوائنٹس کیساتھ چوتھی پوزیشن پر موجود ہے،نیوزی لینڈ 250 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 244، 244 پوائنٹس کیساتھ چھٹے اور ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)