ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں ملیں ، سابق کرکٹر کا انکشاف

News uptade
0

 

ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں ملیں ، سابق کرکٹر کا انکشاف

 نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ  بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر انہیں قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائمن ڈول کو آئی پی ایل 2024 کے دوران ویرات کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید کرنے پر کرکٹر کے مداحوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔

کرک بز کو دیے گئے انٹرویو میں سائمن ڈول نے کہا کہ میں  ویرات کوہلی کے بارے میں ہزار اچھی باتیں کرلوں کوئی نہیں دیکھتا لیکن جیسے ہی ایک منفی بات کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں۔

سائمن ڈول نے کہا کہ میں کسی پر ذاتی تنقید نہیں کرتا نہ ہی میرا ایسا کوئی مقصد ہوتا ہے، ویرات کوہلی سے میری اچھی بات چیت ہے اور ہمارے درمیان کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

In English

Virat Kohli received death threats for criticizing him, reveals former cricketer

 Former New Zealand cricketer and commentator Simon Dole has revealed that he received death threats for criticizing Indian batsman Virat Kohli.

According to an Indian media report, Simon Dole received death threats from the cricketer's fans for criticizing Virat Kohli's strike rate during IPL 2024.

In an interview to CricketBuzz, Simon Dole said, "I can say a thousand good things about Virat Kohli, but as soon as I say one negative thing, I get death threats."

Simon Dole said that I do not criticize anyone personally nor do I have any such intention, I have good communication with Virat Kohli and there is no problem between us.

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)