A 90-year-old American citizen has become the world's oldest truck driver.
کینساس(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا میں 90 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور کا اعزاز اپنے نام کرلیا ۔
امریکی میڈیا کے مطابق 90 سالہ ڈوئل آرچر نے معمر ترین ٹرک ڈرائیور کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام درج کرالیا ہے۔ڈوئل نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ لفظ ‘ریٹائرمنٹ’ ان کے ذخیرہ الفاظ میں نہیں ہے۔
ڈوئل کینساس میں کومس انکارپوریشن کمپنی کے لئے 20 سال تک کام کرتے آرہے ہیں اور اب وہ 90 سال اور 55 دن کی عمر میں دنیا کے سند یافتہ معمر ترین ٹرک ڈرائیور بن چکے ہیں۔ڈوئل 60 سال سے زائد عرصے سے 5.5 ملین میل کا سفر طے کرچکے ہیں۔ انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ میں اپنے کام سے جلد ریٹائر ہونے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ جب تک میری صحت اجازت دے گی، میں ٹرک چلاتا رہوں گا۔
In English
Kansas (Daily Pakistan Online) A 90-year-old man in the United States has won the title of the world's oldest truck driver.
According to American media, 90-year-old Doyle Archer has registered the Guinness World Record for the oldest truck driver. Doyle told Guinness World Records that the word 'retirement' is not in his vocabulary.
Doyle has been working for Comus Inc. in Kansas for 20 years and is now the world's oldest certified truck driver at the age of 90 years and 55 days. Doyle has driven 5.5 million miles for more than 60 years. have decided "I don't plan to retire early from my job," he told Guinness World Records. As long as my health allows, I will continue to drive trucks.